the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
یمن کے سابق صدر اور ملک میں حوثی تحریک کے ایک اہم اتحادی علی عبد اللہ صالح نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کیوبا جانے کی اجازت مانگی ہے تاکہ وہ کیوبا کے آنجہانی سابق صدر فیڈل كاسترو کو خراج عقیدت پیش کر سکیں۔صالح کی پارٹی جنرل پیپلز کانگریس پارٹی کی جانب سے فیس بک پر جاری بیان کے مطابق سابق صدر علی



عبداللہ صالح نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کیوبا جانے کی اجازت مانگی ہے تاکہ وہ کیوبا کے عظیم انقلابی لیڈر فیدل كاسترو کو خراج عقیدت پیش کرسکیں اور ان کے خاندان سے ملاقات کر سکے۔ بیان میں کہا گیا كاسترو بیسویں صدی کے آخری ہیروز میں سے ایک بتایا گیا ہے جنہوں نے استعماریت اور جاگیردانہ نظام کے خلاف جنگ لڑی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.